انسانی زندگی میں قلم کا نقش و اثر

نوع بشر کی زندگی کااہم ترین مرحلہ ، جیساکہ ہم نے پہلے بھی اشارہ کیاہے ، خط کاپیدا ہونا اور قلم کاکاغذ یاپتھر پرچلنا تھا ، یہ وہی وقت تھا کہ جس نے تاریخ کے دور کوماقبل تاریخ سے جُدا کردیا ۔  کاغذ کے صفحہ پر نوک قلم کی گردش بشر کی سرنوشت کو رقم … انسانی زندگی میں قلم کا نقش و اثر پڑھنا جاری رکھیں